تیسرے فاقے

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بہت زیادہ مجبوری اور تنگی کی حالت میں، تین وقت سے کھانا نہ ملنے کی حالت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بہت زیادہ مجبوری اور تنگی کی حالت میں، تین وقت سے کھانا نہ ملنے کی حالت۔